تاجر برادری مسائل حل کرنے کے لئے متحد اور یکجاں ہیں،یحییٰ منور

تاجر برادری مسائل حل کرنے کے لئے متحد اور یکجاں ہیں،یحییٰ منور

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر نائب صدر شاہ عالم بورڈ چیئرمین مین شاہ عالم مارکیٹ یحییٰ منور خان نے کہا ہے کہ تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے تمام تاجر متحد اور یک جان ہیں غیر ضروری ٹیکسوں کا نفاذ اور مارکیٹوں میں بنیادی شہری و کاروباری حقوق سے محرومی جیسے اقدامات قطعاََ قابل قبول نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاہ عالم مارکیٹ کے تاجر وں کی مشاورت سے تمام مسائل حل کریں گے۔

ناسور کو جڑسے اکھاڑ پھینکیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...