بی بی سیدہ فاطمۃ الزہراؑ کی شہادت کے سلسلہ میں تین روزہ مجالس آج شروع

بی بی سیدہ فاطمۃ الزہراؑ کی شہادت کے سلسلہ میں تین روزہ مجالس آج شروع

  



لاہور(سٹی رپورٹر) تنویر حسین کاظمی،سید صابر حسین اور پروفیسر دلاور عباس کی جانب سے بی بی سیدہ فاطمۃ الزہراؑ کی شہادت کے سلسلہ میں تین روزہ مجالس عزا 14 جنوری سے بعد نماز مغربین جامع مسجد صاحب الزمان حیدر روڈ اسلام پورہ میں شروع ہوں گی جو کہ جمعرات 16جنوری تک جاری رہیں گی۔عمران عباس مانی،شہزاد حسین عارف اور حسن علی سوز و سلام پیش کریں گے جبکہ حجۃالاسلام علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کریں گے۔مولانا صاحب روزانہ سات بجے شام رونق افروز منبر ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...