18جنوری کو ایک روز کیلئے سی این جی اسٹیشنزکو گیس بحال

18جنوری کو ایک روز کیلئے سی این جی اسٹیشنزکو گیس بحال

  



لاہور(پ ر)ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق سردی کی شدید لہر کے باعث پنجاب بھر میں ہفتہ 18 جنوری کو ایک روز کیلئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور تفصیلات کے مطابق سی این جی اسٹیشنز پربروز ہفتہ آٹھارہ جنوری کو صبح آٹھ سے رات آٹھ بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

مزید : علاقائی