صدر ڈویژن پولیس کا کریک ڈاؤن،101 ملزم گرفتار

صدر ڈویژن پولیس کا کریک ڈاؤن،101 ملزم گرفتار

  



لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی صدر ڈویڑن سید غضنفر علی کی قیادت میں صدر ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث101ملزمان گرفتار کر لیئے۔ڈکیتی و چوری کی وارداتو ں میں ملوث گینگز کے6ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے3 موٹر سائیکلیں، 4 موبائل فونز، ناجائز اسلحہ اور ہزاروں روپے نقدی بر آمد کی گئی۔ 

مزید : علاقائی


loading...