یکی گیٹ،ماڈل ٹاؤن، اچھرہ میں فیملیز کو یرغمال بنا کر لاکھوں لوٹ لئے گئے 

یکی گیٹ،ماڈل ٹاؤن، اچھرہ میں فیملیز کو یرغمال بنا کر لاکھوں لوٹ لئے گئے 

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں،چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے اور قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں سمیر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لاکھ55ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،ستو کتلہ کے علا قہ میں ند یم کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،یکی گیٹ کے علا قے میں سا جدکے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ55ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،سبز ہ زار کے علا قہ میں سر فر از کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،مو با ئل فو ن،اچھر ہ کے علا قہ میں فا روق کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات۔غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ سے سہیل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ60ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،جو ہر ٹا? ن کے علا قہ میں با بر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا۔ڈیفنس اے،مصطفی آ با د اورما ڈل ٹا ؤن میں گاڑیاں اورنو لکھا،گڑ ھی شا ہو،شا د با غ،وحد ت کا لو نی،با ٹا پو ر اوربا دامی با غ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی