جنرل باجوہ سے جرمن وزیر مملکت خارجہ کی ملاقات خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جنرل باجوہ سے جرمن وزیر مملکت خارجہ کی ملاقات خطے کی سکیورٹی صورتحال پر ...

  



راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمن وزیر مملکت خارجہ نیلز اینن نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خطے میں امن وامان کے قیام، علاقائی سکیورٹی امور، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق وزیر مملکت نیلز نے جنرل قمر باجوہ سے ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں اور کردار کی بھی تعریف کی۔

ملاقات

مزید : صفحہ اول