ایل او سی پرسیز فائر کی خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور کی طلبی،پاکستان کا شدیداحتجاج

    ایل او سی پرسیز فائر کی خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور کی طلبی،پاکستان کا ...

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔دفتر خارجہ میں جنوبی ایشیا امور کے ڈائریکٹر جنرل زاہد حفیظ چودھری نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے انھیں پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا اور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔زاہد حفیظ چودھری کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات خطے کے امن وسلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ 

 بھارتی ناظم الامور / طلبی

مزید : صفحہ اول


loading...