چودھری شوگر ملز کیس،مریم نواز کا  نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

    چودھری شوگر ملز کیس،مریم نواز کا  نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے مریم نواز کا نام چودھری شوگر ملز تحقیقات کیس میں ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی تھی، نیب لاہور کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا تھا۔کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دیدی۔ ان کا نام ایون فیلڈ ریفرنس میں بھی ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ 

مریم نواز 

مزید : صفحہ اول


loading...