حکومت اتحادیوں کو مطمئن کر سکی اور نہ ہی عوام کیلئے کچھ کیا

حکومت اتحادیوں کو مطمئن کر سکی اور نہ ہی عوام کیلئے کچھ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما امجد علی خاں نے کہا ہے کہ اب بہت جلد آپکو ملک میں ایک سیاسی ہلچل دیکھنے کو ملے گی یہ تو ابھی ایک ابتدا ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک حکومت نہ تو اپنے اتحادیوں کو مطمئن کر سکی ہے اور نہ ہی عوام کیلئے کچھ کر سکی ہے ان سے عوام بھی نالاں ہیں اور ان کے اتحادی بھی ان سے مکمل نالاں ہو چکے ہیں حکومت تمام تر شعبوں میں ناکام رہی ہے اور اس کے اتحادی بھی اس سے مکمل طور پر ناراض ہو چکے ہیں اور اس سلسلے کی گونج اب بہت دور تلک جائے گی۔
امجد علی خاں

مزید :

صفحہ اول -