پاقومی کرکٹرز کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے واپس بلائے جانے کا امکان
لاہور (یواین پی)بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو واپس بلائے جانے کا امکان ہیجبکہ پی سی بی یہ معاملہ آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں بھی لے جا سکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا واضح موقف سامنے آیا ہے کہ ٹیسٹ سیریزکے میچز صرف پاکستان کے میدانوں میں کھیلے جائیں گے۔