اکاترینا الیگزینڈروا نے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا 

اکاترینا الیگزینڈروا نے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا 

  



شینزن  (اے پی پی) روسی ٹینس سٹار اکاترینا الیگزینڈروا نیڈبلیو ٹی اے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں قزاخستان کی ایلینا ریباکینا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔  چین میں خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز فائنل میچ میں روس کی اکاترینا الیگزینڈروا نے شاندار کارکردگی کی مظاہرہ کرتے ہوئے قزاخستان کی ایلینا ریباکینا  کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-4 سے ہرا کر رواں سال کا پہلا ڈبلیو ٹی اے  ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...