شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی جوڑی کے نام

شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی جوڑی کے نام

  



بیجنگ(اے پی پی) جمہوریہ چیک کی کترینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کریجسکووا نے ڈبلیو ٹی اے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جمہوریہ چیک کی فاتح جوڑی نے ویمنز ڈبلز فائنل میچ میں چین کی سائی سائی ژینگ اور دوان ینگینگ پر مشتمل جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ چین میں خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز فائنل میچ میں  جمہوریہ چیک کی کترینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کریجسکووا نے میزبان سائی سائی ژینگ اور دوان ینگینگ پر مشتمل چینی جوڑی کو شکست دی۔ انکی فتح کا سکور 6-2، 3-6 اور 10-4 تھا۔  

مزید : کھیل اور کھلاڑی