اسماء سفیر کا عظیم بلوچ کے انتقال پراظہار ِ تعزیت
کراچی (پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسما سفیر اور معتمدہ کراچی فرح عمران نے جماعت اسلامی سندھ کے رہنما عظیم بلوچ ضلع شہداد پور کے امیر عرفان لاکھو کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار و افسوس کا اظہار اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔