بلدیاتی الیکشن میں شیخ القْریش بھرپور حصہ لے گی،شاہد قریشی

بلدیاتی الیکشن میں شیخ القْریش بھرپور حصہ لے گی،شاہد قریشی

  



کراچی (پ ر)چیئرمین شیخ القریش شاہد حسین قریشی نے کہا ہے کہ اگلے آنے والے بلدیاتی الیکشن میں شیخ القْریش بھرپور حصہ لے گی،بلدیاتی الیکشن میں شیخ القْریش برادری کے نوجوانوں کو سندھ کے ہر علاقے سے کونسلر کے لئے نامزد کرے گی۔ہم نیو کراچی کی قْریشی برادری کا جلسے میں بھرپور شرکت کرنے پر شْکرگْزارہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر