گلستان جوہر، انجینئر شوہر نے ڈاکٹر بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی

  گلستان جوہر، انجینئر شوہر نے ڈاکٹر بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر میں انجینئر شوہر نے ڈاکٹر بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 14 میں واقع ایک گھر میں شوہر نے بیوی کو گولی مارکر اپنی زندگی ختم کرنے کی بھی کوشش کی، شوہر کی شناخت 32 سالہ رانا ہادی کے نام سے ہوئی جو انجینیئر ہے جب کہ 26 سالہ کنزی احمد سرجن ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر