معروف منجم اور روحانی عالم ڈاکٹرمرید عباس انتقال کرگئے

معروف منجم اور روحانی عالم ڈاکٹرمرید عباس انتقال کرگئے

  



کراچی(پ ر) سیو پاکستان فاونڈیشن کے چیئرمین حاجی مرید ناظم چوہان کے چھوٹے بھائی معروف منجم، جفار اور عالم روحانی ادارہ دارالروحانیت کے سربراہ ڈاکٹر مرید عباس چوہان مختصر عدالت کے بعد ملتان میں انتقال کرگئے- مرحوم کی نمازہ جنازہ مدرسی جامعۃ الشیعہ ٹبہ کربلا کوٹ ادو میں مولانا اقبال مقصود پوری نے ادا کی- نمازہ جنازہ میں شہر کی۔معروف سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات، عزیزو اقارب سمیت عوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی- مرحوم ڈاکٹر مرید عباس چوہان کی رسم قل 16جنوری بروز جمعرات صبح 10 بجے مدرسہ جامعۃ الشیعہ ٹبی کربلا میں منعقد ہوگئی-

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر