ڈی جی ڈی اے او ایس ڈاکٹرشفیق الرحمن  کی گریڈ20میں ترقی

ڈی جی ڈی اے او ایس ڈاکٹرشفیق الرحمن  کی گریڈ20میں ترقی

  

لاہور(پ ر) اے جی آفس پنجاب میں تعینات ڈی جی (DAOS) ڈاکٹر شفیق الرحمن کو گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی ہے۔ ان کے اعزاز میں اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب عبدالغفور خان کی سربراہی میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایڈیشنل اکاؤنٹنٹ جنرل (ایڈمن محمود لطیف، ایڈیشنل اکاؤنٹنٹ جنرل (پے رولز) زاہد حبیب بھٹہ اور سٹاف نے شرکت کی۔ اے جی پنجاب عبدالغفور نے ان کی خدمات کو سراہا۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا کہ ادارہ کی بہتری کے لئے مزید دلجمعی، محنت اور لگن سے کام کرنے کا عزم کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -