6 بھکاری پولیس کے حوالے

6 بھکاری پولیس کے حوالے

  

لاہور (جنرل رپورٹر)سی ای او ایم سی ایل شوکت علی اور میٹروپولیٹن آفیسر ہید کوآرٹر ایم سی ایل محمد زبیر وٹو کی زیر نگرانی عملہ نے مین بلیوارڈ سے ایک بھکاری اورلوئر مال روڈ، مال روڈ سے 6بھکاریوں کو پکڑ پولیس کے حوالے کر دئیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -