فیروز پور روڈ پر غیرقانونی تعمیرات، انتظامیہ خاموش

فیروز پور روڈ پر غیرقانونی تعمیرات، انتظامیہ خاموش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے) فیروز پوڑ روڈ پر ہونے والی غیرقانونی تعمیرات کی بھرمار، ایل ڈی اے کے متعلقہ افسران خاموش تماشائی بن گئے۔ کمرشلایزیشن اور نقشہ فیس کی مد میں کروڑوں روپے ہڑپ کر لیے گئے۔ حکومتی خزانے کو بڑے ریونیو سے محروم کردیا گیا۔بغیر نقشے منظوری فیروز پوڑ روڈ پر پلازوں، مارکٹیوں، کمرشل دوکانوں کی تعمیرات اندھا دھند بنیادوں پر جاری کروا دی گئی۔ شادمان کے علاقے میں گھروں میں کلینک اور فارمیسی کے شاپس کھول دی گئیں۔یات موصول ہونے کے باوجود ٹاؤن پلاننگ ون کا عملہ کارروائی کرنے سے قاصر نکلا۔ شہریوں نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا گیا۔