سینئر سٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق  کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سینئر سٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق  کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل اور کلچرل جرنلسٹ فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام حاجی عبدالرزاق کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔معروف اداکار مسعود اختر،عاصم بخاری،راشد محمود،پرویز رضا،مجاہد عباس،قیصر جاوید،انوار قمر، ندیم سلیمی،حسیب پاشا،افتخار شیخ,ناصر میر،صوفیہ بیدار، ذوالفقار زلفی،امتیاز کھوکھر، میاں راشد فرزندپروڈیوسر غلام جیلانی گام سمیت دیگر نے شرکت کی۔شرکاء نے حاجی عبدالرزاق مرحوم کو بطور سینئر سٹیج منیجر خدمات پر خراج عقیدت پیش کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -