گلوکارہ آئمہ بیگ ا داکارہ  ما ہرہ خان کی مداح نکلی

گلوکارہ آئمہ بیگ ا داکارہ  ما ہرہ خان کی مداح نکلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ ماہرہ خان کی مداح نکلیں۔ ذرائع کے مطابق آئمہ بیگ نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں ماہرہ خان کے چہرے پر موجود معصومیت بہت پسند ہے اور ان کی خواہش ہے کہ اس عمر میں پہنچ کر ان کے چہرے پر بھی ویسی ہی معصومیت ہو، انہوں نے مرد اداکاروں میں فواد خان اور فہد مصطفی کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دیا کہا کہ ان اداکاروں کی پرفارمنس ہمیشہ بہت اچھی رہی اور انہوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

مزید :

کلچر -