پولیس کی کارروائی، 7 قمار باز گرفتار، مقدمات درج 

پولیس کی کارروائی، 7 قمار باز گرفتار، مقدمات درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)  ایس ایچ او نشتر کا لو نی سید ابر ار حید ر نے  کارروائی کر کے 7قمار بازوں کو گرفتار کر لیا گرفتار قمار بازوں میں غلام مرتضی، احسان، جعفر،نادر وغیرہ شامل ہیں ملزمان سے داؤ پر لگی رقم اور آلات قمار بازی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے،ایس ایچ او نشتر کالونی انسپکٹر سید ابرار حیدر اور ان کی ٹیم کو شا با ش دی۔
ایس مو قع پر ایس پی ما ڈل ٹا ؤ ن دوست محمد نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کیخلاف زیرہ ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

مزید :

علاقائی -