لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی حشام مخدوم کیخلاف مقدمہ کی مذمت

  لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی حشام مخدوم کیخلاف مقدمہ کی مذمت

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنے مشترکہ بیان میں محمدحشام مخدوم ایڈووکیٹ پر جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی ایف آئی آر نمبر16/21تھانہ کوٹمومن ضلع سرگودھا میں درج کرنے پر شدید مذمت کی لاہورہائی کورٹ با رکے عہدیداروں وارکان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ مندرجہ بالا جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی ایف آئی آر کو خارج کیا جائے اور جھوٹی ایف آئی آر کا اندراج کروانے والوں کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے۔ 

مذمت

مزید :

صفحہ آخر -