وزیراعلیٰ کاحسن ابدال کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی  جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

  وزیراعلیٰ کاحسن ابدال کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی  جانوں کے ضیاع ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے حسن ابدال کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق ا فراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کوہدایت کی کہ حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائے۔وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -