عثمان بزدارکااینکرپرسن وتجزیہ نگارثناء بچہ کی والدہ کے ا نتقال پر اظہار تعزیت

 عثمان بزدارکااینکرپرسن وتجزیہ نگارثناء بچہ کی والدہ کے ا نتقال پر اظہار ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے اینکرپرسن وتجزیہ نگارثناء بچہ کی والدہ کے ا نتقال پر دکھ او رافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ثناء بچہ

مزید :

صفحہ آخر -