ضلعی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کے حوالے سے شیڈول جاری 

ضلعی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کے حوالے سے شیڈول جاری 

  

پشاور (سٹی رپورٹر) اسلامیہ کالج پشاور اور اسکے ضلعی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کے حوالے سے شیڈول جاری کر دیا ہے اسلامیہ کالج انتظامیہ سے جاری شیڈول کے مطابق کلاس ایک تا اٹھویں اسلامیہ کالجٹ سکول 25.01.2021،کلاس نہم تا دہم اسلامیہ کالیجٹ سکول 18.01.2021،انٹر میڈیٹ کے کلاسز 18 جنوری 2021اور تمام بی ایس،مایس سی،ایم فیل اور پی ایچ ڈی کلاسز 1فروری 2021شروع ہونگے  جبکہ ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -