محکمہ فنانس بلدیہ عظمی کراچی  میں تقرریاں اور تبادلے

 محکمہ فنانس بلدیہ عظمی کراچی  میں تقرریاں اور تبادلے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ فنانس بلدیہ عظمی کراچی میں تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔امان اللہ خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر انسپیکشن فنانس ڈیپارٹمنٹ جبکہ لیاقت علی سومرو کو محکمہ فنانس میں اکاونٹینٹ اسکروٹنی اکاؤنٹس تعینات کیا گیا ہے۔لیاقت علی سومرو، جاوید اختر شیخ کی ریٹائرمنٹ کے باعث مذکورہ عہدے پر تعینات کئے گئے۔حکمنامہ ڈائریکٹر ایڈمن ایف اینڈ اے کے دستخط سے جاری کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -