کاٹلنگ‘ سڑک حادثہ  میں نوجوان جاں بحق

کاٹلنگ‘ سڑک حادثہ  میں نوجوان جاں بحق

  

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان) کاٹلنگ گل آباد کے جوان سال عباد علی  ولد جاوید  ٹیکسلا میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ انہیں گزشتہ روز اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ تھانہ روڈ گل آباد میں ادا کی جائے گی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -