تھانہ‘ وسیم احمد انتقال کر گئے
تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی پولیس اہلکار فدا حسین کے جواں سال بیٹے وسیم احمد انتقال کر گئے، مرحوم کو آبائی قبرسات ن تھانہ میں سپر د خاک کر دیا گیا، مرحوم فضل حسین بازدادا، ریاض، ہمایون کے بھتیجے اور عبد الوکیل دکاندار، بصیر دکاندار، حکیم کے بھانجے تھے۔