اشرف خان بقضائے الہی ٰانتقال کرگئے 

اشرف خان بقضائے الہی ٰانتقال کرگئے 

  

پشاور (سٹی رپورٹر) شعبہ ابلاغ عامہ پشاور یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر سید عرفان اشرف کے والد اشرف خان بقضائے الہی ٰانتقال کرگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز کوہاٹ میں ادا کی گئی ۔ انکی رسم کل آج بروز جمعرات کوہاٹ میں انکے ابائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -