شبقدر‘ دیرینہ دشمنی پر  خاتون کو قتل کر دیا گیا 

  شبقدر‘ دیرینہ دشمنی پر  خاتون کو قتل کر دیا گیا 

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر) دیرینہ دشمنی پر خاتون کو قتل کردی۔ واقعات کے مطابق دیرینہ دشمنی پر خرکئی کورونہ میں مسماۃ مائین دختر عبد الجلیل کو گولی مارکر قتل کردیا۔ مقتولہ کے بھائی زر داد خان نے مقتولہ کے شوہر وصال ولد عزیز الرحمن، محمد خان ولد شیخ قریش، منظور ولد محمد جان سکنہ پرہ کورونہ پر قتل کی دعویداری کی۔ پولیس تھانہ بٹ گرام نے مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کردی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -