پشاور‘ ٹاؤن ون کا تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن‘ متعدد تھڑے مسمار

پشاور‘ ٹاؤن ون کا تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن‘ متعدد تھڑے مسمار

  

 پشاور (سٹی رپورٹر)ٹاؤن ون کے ایڈمنسٹریٹر سلیم خان اور ٹی او آر ریاض  اعوان کی خصوصی ہدایت پر چیف ڈیمالشنگ انسپکٹرز قیصر باچہ اورفضل محمود نے ڈی ایس پی ٹریفک تاج ملوک کے ہمراہ جیل کبایفک تاج ملوک کے ہمراہ جیل کبابی روڈ‘ چارسدہ ربی روڈ‘ چارسدہ روڈ اور سبزی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا اس دوران انہوں نے بھاری مشیر کے ذریعے جچھے‘ تھڑے‘ اور غیرقانونی تعمیرات مسمار کردئیے جبکہ دکانوں سے باہر فٹ پاتھوں پر رکھاگیا دو ٹرک سامان بھی ضبط کرلیا گیا اس دوران ٹاؤن انتظامیہ نے تاجروں کو ہدایت کی کہ وہ تجاوز کرنے سے گریز اور اپنا قیمتی سامان دکانوں کے اند ررکھیں اور فٹ پاتھوں اور سڑک کے کنارے سامان رکھنے سے گریز کریں بصورت دیگر سخت کارروائی کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -