ملزمہ وکیل کی رہائی کیلئے دوسرے روز بھی خاتون وکلاء کااحتجاج 

 ملزمہ وکیل کی رہائی کیلئے دوسرے روز بھی خاتون وکلاء کااحتجاج 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب بار کونسل میں ہنگامہ آرائی کرنے کی ملزمہ وکیل کی رہائی کے لئے دوسرے روز بھی خاتون وکلاء نے احتجاج کیا، خواتین وکلاء نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں احتجاج کیا، خواتین وکلا ء کی پنجاب بار کونسل کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی،مظاہرین وکلاء نے نسرین مجید ایڈووکیٹ کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

احتجاج 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -