لیک سٹی میں رؤف طاہرکے گھر کی سڑک انکے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ 

  لیک سٹی میں رؤف طاہرکے گھر کی سڑک انکے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ 

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان، لاہور میں ممتاز صحافی‘ تجزیہ نگاراور کالم نویس رؤف طاہر کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کی حیات و خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منعقدہ تعزیتی ریفرنس کے دوران اپنے صدارتی خطاب میں کہارؤف طاہر کی وفات پر ہر کسی نے یہی کہا کہ وہ ایک درویش انسان تھے، اپنے نظریات پر ڈٹے رہتے تھے لیکن اختلاف رائے کرنیوالے کو کبھی اپنا مخالف نہیں سمجھتے تھے۔ ہم نے لیک سٹی میں ان کے گھر کی سڑک کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سڑک منسوب

مزید :

صفحہ اول -