امریکیوں کا ٹرمپ کو ”ہوم الون“ کے ڈیجیٹل ورژن سے نکالنے کا مطالبہ 

  امریکیوں کا ٹرمپ کو ”ہوم الون“ کے ڈیجیٹل ورژن سے نکالنے کا مطالبہ 

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے موجودہ دور اقتدار کے آخری چند ایام میں شدید مشکلات میں ہیں اور ان کے ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب اکاؤنٹ بند کر دیے گئے ہیں۔لیکن ٹرمپ کی مشکلات یہاں ختم نہیں ہوتی، انہیں جہاں مواخذے کی تحریک کا سامنا ہے وہیں معروف انگریزی فلم 'ہوم الون' کے مداحوں نے فلم کے ڈیجیٹل ورژن سے ان کے سین حذف کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ٹرمپ

  

مزید :

صفحہ اول -