سابق وزیراعظمشاہد خاقان عباسی وطن واپس پہنچ گئے

        سابق وزیراعظمشاہد خاقان عباسی وطن واپس پہنچ گئے

  

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  وطن واپس پہنچ گئے،شاہد خاقان عباسی نجی ایئرلائن کی پرواز EK 612 کے ذریعے لندن سے اسلام آباد پہنچے۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی مریم نواز اور شہباز شریف کے لئے اہم پیغام لائے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی 

مزید :

صفحہ اول -