نان رجسٹرڈ بلڈ بینکوں کیخلاف آپریشن کا حکم‘ انتظامیہ سرگرم
رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے بلڈبنکوں کوپنجاب بلڈٹرانسفیوژن اتھارٹی کے تحت رجسٹریشن کروانے کی ہدایت کی تھی اس سلسلہ(بقیہ نمبر58صفحہ 7پر)
میں رحیم یارخان سمیت پنجاب بھرسے 500بلڈبنکوں کی جانب سے رجسٹریشن کی درخواستیں بھجوادی گئی تھیں جن کی درخواستوں پرمحکمہ صحت بلڈبنکس کامعائنہ کرکے رپورٹس بھجواچکاہے جس کے بعد رجسٹریشن کاعمل مکمل ہوگاحکومت پنجاب نے رجسٹریشن نہ کروانے والے بلڈبنکوں کے خلاف کریک ڈان کرنے کاحکم دے دیاہے اس سلسلہ میں حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلع بھرکے بلڈبنکس کی فہرستیں تیارکرناشروع کردی ہیں۔
سرگرم