جعلی نمبر پلیٹس لگا کر گھومنے والی  گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

جعلی نمبر پلیٹس لگا کر گھومنے والی  گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے سیکرٹری آرٹی ایز ٹریفک پولیس اورضلعی پولیس کے سربراہان کوغیرنمونہ وجعلی سبزنمبر(بقیہ نمبر66صفحہ 7پر)
پلیٹ نیلی بتی کالے شیشے اوربغیرنمبرپلیٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ ایسی گاڑیوں کوناصرف قبضہ میں لیاجائے بلکہ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جائیں میڈیا ایجنسی پولیس عدالت ودیگرسرکاری پرنٹ نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مشکوک ایمبولینسوں کی سختی سے چیکنگ کی جائے اورکارروائی کرکے رپورٹس روزانہ کی بنیادپرارسال کی جائیں احکامات پرضلعی حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
جعلی نمبر پلیٹس