ناقص سکیورٹی انتظامات‘ پٹرول پمپوں  کیخلاف فوری آپریشن کرنیکی ہدایت

  ناقص سکیورٹی انتظامات‘ پٹرول پمپوں  کیخلاف فوری آپریشن کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کے پولیس افسران کوحکم جاری کیاہے کہ وہ ولنریبل اسٹیبلشمنٹ آرڈیننس(بقیہ نمبر65صفحہ 7پر)
 2015 کے تحت پٹرول پمپوں و دیگر ولنریبل اسٹیبلشمنٹس پر ناقص سکیورٹی ہونے پر کریک ڈان کا آغاز کریں حکومت پنجاب نے اس آرڈیننس میں ولنریبل اسٹیبلشمنٹس کے منتظمین کو اپنی اسٹیبلشمنٹ کی سکیورٹی و دیگر ضروریات پوری کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے اور ان ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے پر ان منتظمین کیخلاف کارروائی کافیصلہ کیاہے کارروائی نہ کرنے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی آئی جی پنجاب پولیس کے احکامات پرضلعی پولیس نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
ناقص سکیورٹی