ایف آئی اے: متعدد ملازمین کی محکمانہ ترقی

ایف آئی اے: متعدد ملازمین کی محکمانہ ترقی

  

  ملتان (وقا ئع نگار)ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے پاکستان نے ملتان سمیت پنجاب اور سندھ  کے 44 ہیڈ (بقیہ نمبر68صفحہ 7پر)

کانسٹیبلز کو گریڈ 9 اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جاری احکامات کے مطابق ملتان کے محمد نواز ولد حاتم  کو بطور اے یس آئی ترقی ملی ہے۔اسی طرح پنجاب۔اسلام آباد اور سندھ زون کے 43 ہیڈ کانسٹیبل کو محکمانہ ترقی دی گئی ہے۔

ترقی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -