گرین بیلٹس کو نقصان پہنچانے والوں  کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

  گرین بیلٹس کو نقصان پہنچانے والوں  کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

  

  رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے تمام ضلعی انتظامیہ کوسرکاری املاک کے تحفظ اورعوام کودرپیش (بقیہ نمبر49صفحہ 7پر)

مسائل سے نجات دلانے کے لیے ہدایات جاری کی تھیں جس پرذرائع کے مطابق رحیم یارخان میں دفعہ144نافذکرتے ہوئے گرین بیلٹس کونقصان پہنچانے اوورلوڈگاڑیاں سڑکوں پرلانے پرپابندی عائدکردی گئی ہے ضلع حکومت نے ضلع بھرمیں دفعہ 144نافذکرتے ہوئے گرین بیلٹس کونقصان پہنچانے اوراوولوڈگاڑیاں سڑکوں پرلانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے اورپابندی پرعملدرآمدکرانے کے لیے متعلقہ محکموں کوحکمنامہ جاری کردیاہے۔

گرین بیلٹس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -