انڈس ہائی وے: نامعلوم چور چلتی  گاڑی سے مسافر کا سامان لیکر فرار

 انڈس ہائی وے: نامعلوم چور چلتی  گاڑی سے مسافر کا سامان لیکر فرار

  

 کو ٹ چھٹہ(نمائندہ پاکستان) رات کی تاریکی میں نا معلوم چور مین(بقیہ نمبر61صفحہ 7پر)

 انڈس ہائی وے رو ڈ پر چلتی گاڑی سے مسافر کا سامان چرا کر فرار ہوگئے۔ متاثرہ گاڑی ڈرائیور نے مقامی تھانہ کو درخواست دے دی۔ نفصیل کے مطابق فرید اللہ ولد وڈان شاہ نے بتایا کہ میں گزشتہ شب کراچی سے اپنے ٹرک نمبر3275/Cسے سامان لو ڈ کر کے پشاور جا رہا تھا کہ رات دس بجے کے قریب واقع مین انڈس ہائی وے بائی پاس بستی ملانہ پہنچا تو گاڑی سے پچاسی کارٹون جس میں بچوں کے پیمپرز تھے جس کی مالیت لاکھوں میں بنتی ہے نا معلوم چوروں نے چلتی گاڑی سے چرا لیے ہیں۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -