ضلع ڈیرہ میں مینول اسلحہ لائسنس معطل

  ضلع ڈیرہ میں مینول اسلحہ لائسنس معطل

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب کی ہدایت (بقیہ نمبر63صفحہ 7پر)

پر ضلع ڈیرہ غازی خان کے مینول اسلحہ لائسنس معطل کر د یئے گئے ہیں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز  کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری مینوئل اسلحہ لائسنس رکھنے والوں کو ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ وہ دسمبر تک اپنے  لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرالیں۔ مہلت میں توسیع بھی گئی تھی اب یکم جنوری سے تمام مینول اسلحہ لائسنس معطل کر دیے گئے ہیں۔

معطل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -