بند ٹرینیں بحال کرنیکی تیاریاں‘ شعبہ ٹرانسپورٹ ریلوے سے رپورٹ طلب

 بند ٹرینیں بحال کرنیکی تیاریاں‘ شعبہ ٹرانسپورٹ ریلوے سے رپورٹ طلب

  

خانیوال (بیورونیوز)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ملک بھر میں بند کی جانیوالی ٹرینوں کو بحال کرنے کیلئے شعبہ ٹرانسپورٹ سے رپورٹ طلب کرلی ہے ذرائع (بقیہ نمبر33صفحہ 6پر)

کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بند کی جانیوالی ٹرینوں کو مرحلہ وار شروع کیا جارہا ہے اور اس کیلئے حکومت نے اقدامت کرنے کی ہدایت کی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے تمام ٹرینوں کی تفصیلات طلب کی ہے تاکہ بند ہونیوالی ٹرینوں کو ازسرنوچلایا جاسکے۔

رپورٹ طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -