سری لنکا،ججوں کو کرپٹ کہنے پر  سابق وزیر کو 4 سال قید کی سزا

سری لنکا،ججوں کو کرپٹ کہنے پر  سابق وزیر کو 4 سال قید کی سزا

  

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں)سری لنکا میں ججوں کو کرپٹ کہنے پر سابق نائب وزیر کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے ایک جارح مزاج اپوزیشن رہنما اور سابق وزیر رنجن رمانائیکے نے ججوں سے متعلق بیان میں الزام لگایا تھا کہ جنوبی ایشیائی جزیرے کے بیشتر جج کرپٹ ہیں۔سری لنکا کی سپریم کورٹ نے ججوں سے متعلق ریمارکس پر رنجن کو 4 سال قید بامشقت کی سزائی سنائی ہے۔

وزیر کوسزا

مزید :

صفحہ اول -