ملتان: ڈاکو شہری سے 5 لاکھ چھین کر فرار‘ پولیس تفتیش شروع 

    ملتان: ڈاکو شہری سے 5 لاکھ چھین کر فرار‘ پولیس تفتیش شروع 

  

 ملتان (وقا ئع نگار)بی زیڈ کے علاقے سے نامعلوم ڈاکواسلحہ کے زور پر  نجی بینک سے پانچ لاکھ روپے کی رقم نکلوا کر  گھر جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔اور خود  فرار ہوگئے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تھانہ بی زیڈ کے علاقے بیکن ہاس سکول بوسن روڈ کے رہائشی گوہر خورشید  پنے بیٹے کے ہمراہ گزشتہ روز بینک  چونگی نمبر 09  سے پانچ لاکھ روپے کی رقم نکلوا کر اپنے گھر کی (بقیہ نمبر39صفحہ 6پر)

طرف  جارہا تھا۔اسی دوران 04  نا معلوم ڈاکوں سفید ہنڈا پر سوار ہوکر آگئے۔جن سے  05 لاکھ روپے چھین لئے۔اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔مقامی پولیس تحقیقات شروع کردی ہے۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -