حکومت عوامی مسائل حل کرنے کیلئے سرگرم اپوزیشن کا بیانیہ مسترد‘ عمران پرویز دھول

حکومت عوامی مسائل حل کرنے کیلئے سرگرم اپوزیشن کا بیانیہ مسترد‘ عمران پرویز ...

  

 خانیوال(بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہرعمران پرویز دھول ایڈووکیٹ (بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)

نے کہاکہ حکومت عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اپوزیشن اپنے سارے پتے کھیل چکی عوام نے ریاست مخالف بیانیے کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمران خا ن نے ملک میں باریوں کی سیاست ختم کرکے ملک وقوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے حکومت کی پالیسیوں کے مثبت اثرات جلد مرتب ہونگے اورعوام کو ریلیف ملے گا۔نیابلدیاتی نظام اس سلسلے کی اہم کڑی ہے۔ کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں۔

عمران پرویز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -