پنجاب: لائیو سٹاک بریڈنگ ایکٹ 2014ء پر سختی سے عملدر آمد کا حکم
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں پنجاب لائیوسٹاک بریڈنگ ایکٹ2014 پرسختی سے(بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)
عملدرآمدکروانے کاحکم دیاہے اوراس سلسلہ میں تمام ضلعوں کے ضلعی لائیوسٹاک اورڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک افسران کوبریڈنگ ایکٹ کے تحت انسپکٹرکے اختیارات تفویض کردئیے ہیں اورافسران کوبریڈنگ ایکٹ پرعملدرآمدکراتے ہوئے روزانہ کی بنیادپررپورٹس بھجوانے کی ہدایت کی ہے حکومتی احکامات پرضلعی حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
بریڈنگ ایکٹ