آئل ٹینکر وہیل جام‘ ٹائروں میں آگ  لگ گئی‘ موٹر وے پولیس کی دوڑیں 

آئل ٹینکر وہیل جام‘ ٹائروں میں آگ  لگ گئی‘ موٹر وے پولیس کی دوڑیں 

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) چانجنی کے قریب کے ایل پی روڈ پر(بقیہ نمبر23صفحہ 6پر)

آئل ٹینکر کے وہیل جام ہونے سے ٹائروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر موٹر وے پولیس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور علاقے کو ایک بڑے حادثے سے بچا لیا۔آئل ٹینکر میں 60000 ہزار لیٹر پٹرول موجودتھاجو بڑی تباہی پھیلا سکتا تھا۔ موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا قومی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے دونوں جانب سے کلیئر کردیا گیا ہے۔

دوڑیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -