بستی ملوک: ڈاکو نجی موبائل کمپنی  کے سیل مین کو لوٹ کر فرار

    بستی ملوک: ڈاکو نجی موبائل کمپنی  کے سیل مین کو لوٹ کر فرار

  

بستی ملوک (نمائندہ پاکستان) نجی موبائل کمپنی کا سیل مین محمد سلیم مختلف علاقوں سے ریکوری کرکے جیسے ہی حسینہ چوک پر پہنچا توہنڈ ا موٹر سائیکل 125پرسوار تین نامعلوم مسلح (بقیہ نمبر29صفحہ 6پر)

ڈاکو وں نجی موبائل کمپنی کے سیل مین سے تقریبا 170000روپے لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس ہیلپ لائن 15کال پر تھانہ بستی ملوک پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -